ارنا رپورٹ کے مطابق، بریگیڈئیر جنرل "امیر علی حاجی زادہ" نے آج بروز جمعرات کو شہید "طہرانی مقدم" کی گیارہویں برسی کے موقع پر منائی گئی تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میزائل تیز رفتار ہے اور یہ خلا میں اور باہر دونوں طرف پینتریبازی کرسکتا ہے۔
پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ یہ نیا میزائل تمام میزائل ڈیفنس سسٹم سے گزرے گا اور اس بات کا امکان نہیں ہے کہ ایسی ٹیکنالوجی ملے جو کئی دہائیوں تک اس سے نمٹ سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ میزائل دشمن کے میزائل شکن نظام کو نشانہ بناتا ہے اور اس میدان میں نسل کی ایک بڑی چھلانگ ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ